عینک والا جن کے جن زکوٹا انتقال کر گے

0
230


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)90 کی دہائی کے بچوں کے پسندیدہ ڈرامے ’عینک والا جن‘ میں زکوٹا کا کردار نبھانے والے معروف اداکار مطلوب الرحمان انتقال کر گئے۔ٹی وی کے معروف اداکار مطلوب الرحمان عرف منا لاہوری فالج کے باعث شدید علیل اور لاہور کے میو اسپتال میں زیر علاج تھے۔مطلوب الرحمان نے 3 بیٹیوں، 2 بیٹیوں اور بیوہ کو سوگواران چھوڑا ہے۔ منا لاہور نے ڈرامہ سیریل عینک والا جن سے شہرت حاصل کی تھی