لاہور (ڈیلی حروف آن لائن) سخت گرمی یا کسی اور وجہ سے رنگ کالاہو جائے تو الٹے سیدھے ٹوٹکے نا آزمائیں بلکہ گرمیوں میں پائے جانے والے سب سے زیادہ پھل تربوز سے فائدہ اٹھائےں ۔ طب نبو ی ریسرچ سینٹر کی ایک تحقیق کے مطابق رنگ گورا کرنے کے لئے تربوز کا ٹکڑا لیں اس پر تازہ لیموں کا رس دو قطرے ٹپکائےں اور چٹکی بھر میٹھا سوڈا مل کر اس ٹکڑے کو چہرے پر رگڑیں 15 بعد چہرہ کو دھولیں، چہرہ نکھر جائے گا۔