مسلم لیگ ن کا صدر کوئی بھی ہو فیصلے نواز شریف کے ہی چلےں گے:طلال چودھری

0
211


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)داخلہ امور کے وزیر مملکت طلال چودھر ی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی صدارت کوئی بھی کرے فیصلے نواز شریف کے ہی چلےں گے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ جب تک مسلم لیگ ن ہے نوازشریف کے فیصلے پر ہی عمل ہوگا۔ صدارت جس کے پاس بھی آئی اصل فیصلے نوازشریف کے ہاتھ میں ہی ہو ںگے۔