عمرکوٹ(روزنامہ حروف آن لائن )لفظ محبت کے لفظی معنی عشق پیار کےہیں ،عمرکوٹ کے عبدالرسول پلی نے محبت کے حوالے سے شاہجہاں کی یاد تازہ کرتے ہوئے اپنی مرحومہ اہلیہ مریم کی یاد میں گاو¿ں کے قبرستان میں تاج محل تعمیر کرادیا ،علاقے اور دور دراز علاقوں سے محبت کی اس عظیم یادگار کو دیکھنے آرہے ہیں۔