کراچی: معروف اداکارہ سنبل شاہد کے جواں سال صاحبزادے خواجہ شیراز ناصر چترال کی پہاڑیوں سے گر کر جاں بحق ہو گئے۔ سنبل شاہد، اداکارہ بشریٰ انصاری اور اسماء عباس کی بہن ہیں ۔ ان کے شوہر ریٹائرڈ میجر شاہد ہیں جب کہ شیراز ان کا اککوتا بیٹا تھا جو ٹورازم اور پیراشوٹ اڑان سے وابستہ تھا۔گزشتہ دنوں شیراز چترال کی پہاڑیوں پر پیراشوٹ نہ کھلنے کے سبب حادثے کا شکار ہوگیا۔

sunmbal sheraz son died in chatral