لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاست نا ممکنات اور عجب داستانوں کا نام ہے۔باخبر ذرائع کے مطابق بعض مشترکہ دوست  ایک منصوبے پر کام کر رہے ہیں جس کے مطابق پنجاب اور وفاق میں مسلم لیگ قاف اور مسلم لیگ ن کا اتحاد ممکن ہے، ذرائع کے مطابق اگر بات چیت کامیاب رہی تو آئندہ حکومت مین پنجاب وزیر اعلی چودھری پرویز الہی جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف ہوں گے۔