سندھ طاس واٹر کونسل کا وفد 21فروری سے سندھ کا دورہ کرے گا

0
295


لاہور (سپیشل رپورٹر) چیئر مین سندھ طاس واٹر کونسل پاکستان کے چیئر مین سلمان خان کی قیادت میں ایک وفد 21فروری کو سندھ کے دس روزہ دورے پر روانہ ہو گا وفد اپنے دورے کے دوران این ای ڈی یونیورسٹی، انسٹی ٹیوشن آف انجینئرز کے علاوہ چیمبر آف کامرس کا بھی دورہ کرے گا۔وفد اندرون سندھ تھر پارکر ، حیدرآباد بھی جائے گا۔