سندھ طاس واٹر کونسل پاکستان کے وفد کی کراچی میں مصروفیات

0
339


کراچی (روزنامہ حروف آن لائن) سندھ طاس واٹر کونسل پاکستان کے چیئر مین سلمان خان کی قیادت میں وفد کی کراچی میں مصروفیات جاری ہےں ۔وفد نے آبی مسائل اور آبی ذخائر کے مستقبل بارے منصوبہ بندی پر مختلف تقریبات میں شرکت کی ۔وفدنے آبی ماہرین سے ملاقاتیں بھی کیں۔ وفد 10روزہ دورہ پر سندھ آیا ہوا ہے ۔