اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی افغان صدر ، چیف ایگزیکٹو سے ملاقات کے لئے کل افغانستان روانہ ہوں گے۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعاون کے متعلق گفتگو کی جائے گی۔ وزیر اعظم کو دورے کی دعوت افغان صدر اشرف غنی نے دی تھی۔