اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے شہباز شریف کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےسماجی نیٹ ورک پر ایک ٹویٹ کیاہے۔عمران خان نے ٹویٹ میں کہا کہ شہباز شریف نے جو چیف آف آرمی سٹاف کی تعریف کی ہے، وہ ان کی تعریف کم اور نوکری کی درخواست زیادہ لگتی ہے۔