شہبازشریف مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف تاحیات قائد منتخب، جذباتی مناظر،کئی کارکن رو پڑے

0
260


لاہور (ڈیلی حروف آن لائن)مسلم لیگ ن کی مجلس عاملہ نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو پارٹی کا قائم مقام صدر منتخب کر لیا۔جبکہ نوازشریف کو پارٹی کے تاحیات قائد منتخب کرلئے گے،اس موقع پر کئی جذباتی مناظر دیکھنے کو آئے ۔متعدد لیگی کارکن زارو قطار روتے رہے ۔ انہوں نے کہا کہ قائد کا فیصلہ تسلیم مگر ہمارے دل رو رہے ہیں ۔