ن لیگ کے بڑوں کا اجلاس ، پارٹی صدر کےلئے شہباز شریف اور راجہ ظفر الحق کے ناموں پر غور

0
196


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے بڑوں کا اجلاس سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی،وزیر اعلیٰ شہباز شریف ،راجہ ظفر الحق اور دیگر اہم رہنماءشامل تھے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارٹی کی صدارت کےلئے شہبازشریف کا نام پیش کیا گیا ۔جبکہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی صدارت کےلئے راجہ ظفر الحق کے نام کی تجویز پیش کی ۔