جودھ پر ( مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ود سٹار سلمان خان کو جیل میں پہلی رات سپرنٹنڈنٹ نے جب کھانے کے لئے دال پیش کی تو قیدی نمبر 106 سلما ن خان نے دال کھانے سے انکار کر دیا ۔ سپرنٹنڈنٹ وکرم سنگھ نے میڈیا کو بتایا کہ سلما ن خان سے بھی عام قیدیوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔