ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان کے ساتھ کترینہ کیف کی د وستی کے چرچے آج کل اور بڑھ گئے ہیں جب سے بھارتی میڈیا نے خبر دی ہے  سلما ن خان کے جیل جانے سے ایک رو ز قبل کترینہ کیف نے سلمان کی بہن ارپتا خان کے ساتھ ایک مندر میں جا کر سلمان کی رہائی کے لئے خصوصی دعا کی تھی۔ بھارتی میڈیا نے مرچ مصالحے لگا کریہ خبر بھی شائع کی کہ سلما ن خان کے جیل سے رہا ہونے پر سب سے پہلے کترینہ ان کے گھر پہنچیں اور ان کا استقبال کیا۔