لیگی امیدواروں کو سینٹ کے ٹکٹ سے محروم کرنا سخت ناانصافی اور غیر قانونی ہے : خواجہ سعد رفیق

0
179


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ سے محروم کر نے کا فیصلہ تمام غیر منصفانہ اور قانون کی نفی ہے۔ ٹویٹر پر پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ راجہ ظفرالحق مسلم لیگ ن کے منتخب چیئر مین ہےں۔ اس لیے انہیں پارٹی کے امیدواروں کو پارٹی کے ٹکٹ جاری کرنے کا پوراحق ہے ۔