جو دل میں بس رہا ہے، حکومت اسی کی ہے : خواجہ سعد رفیق کا ردعمل

0
192


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نااہلیاں ، جلا وطنیاں، دھمکیاں، الزامات، سازشیں اور مقدمات سیاست کا دھارا تبدیل کر سکے ہےں نہ تبدیل کر سکیں گے انشاءاللہ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنے ردعمل میں ٹویٹر پر پیغام دیتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جو دل میں بس رہا ہے حکومت اسی کی ہے ۔