سٹرک پر ڈانس مہنگا پڑگیا ،لڑکا اور لڑکی گرفتار

0
208


جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ایک لڑکے اور لڑکی کے سڑک پر کھلے عام ڈانس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر پوسٹ ہوتے ہی ملک بھر میں تھرتھلی مچل گئی۔جس پر شہزادہ فیصل بن خالد نے معاملے کی فوری تحقیقات کا حکم دیا۔پولیس نے اس لڑکے اور لڑکی کو گرفتار کر لیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لڑکا اور لڑکی سڑک کنارے فٹ پاتھ پر ڈانس کررہے تھے۔کہ کسی شہری نے اس کی ویڈیو بنا کر وائرل کر دی۔