پشاور ریپڈ بس کا منصوبہ ،باربار تبدیلیاں ، لاگت اڑھائی ارب بڑھ گئی

0
200


پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور ریپڈبس کے منصوبے کے ڈئیزائن میں باربار تبدیلیوں کے باعث منصوبے کی لاگت اڑھائی ارب روپے بڑھ گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق منصوبے کے تین سیکشن میں 9تبدیلیاں کی گئی ہیں جس سے لاگت میں اربوں کی لاگت بڑھ گئی تاہم پشاور ڈویلپمینٹ اتھارٹی کا اصرار ہے کہ منصوبہ 49ارب کی لاگت سے ہی مکمل کرلیں گے۔قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا۔