اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھوکھرا پار-مونا باو¿ ریل معاہدہ میں مزید تین سال کی توسیع کردی گئی ہے۔ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ معاہدے میں 2021 تک توسیع کردی گئی ہے۔ ریل سروس کا معاہدہ 28 جون 1976 میں طے پایا تھا