ملکہ الزبتھ نے فیشن شو میں شرکت کرکے پورے برطانیہ کو حیران کر دیا

0
236


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے لندن فیشن ویک میں شرکت کرکے پورے برطانیہ کو حیران کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے کسی بھی فیشن شو میں پہلی بار شرکت کی۔ ملکہ نے ہلکے رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا تھا،ملکہ نے برطانوی ڈیزائنر رچرڈ کوئن کے ملبوسات کی نمائش بھی دیکھی اور انہیں ایوارڈ دیا۔