لاہور (روزنامہ حروف آن لائن) بچوں کی پیدائش میں وقفہ کرنے کی خواہش مند خواتین رنگ برنگی ادویات استعمال کر کے اپنی صحت کو خراب نہ کریں ۔پودینے کے خشک پتوں کا سفوف بچوں کی پیدائش میں وقفے کی بہترین دوا ہے۔ طب نبوی ریسرچ سنٹر کی تحقیق کے مطابق سائے میں خشک کئے ہوئے پتوں کا سفوف بناکر استعمال کیا جائے تو خاتون کو حمل نہیں ٹھہرے گا۔ سفوف کے استعمال کے لئے ای میل کے ذریعے پوچھا جا سکتا ہے ۔dailyharoof05@gmail.com