پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا رنگا رنگ آغاز

0
239


دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا رنگا رنگ آغاز ،پاکستانی گلوکاروں علی ظفر، شہزاد رائے ، عابدہ پروین اور جیسن ڈیرولو نے اپنی آواز کا جادو جگا کر سٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کو مسحورکردیا ۔سٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا ۔