نومولود کو تمام امراض سے محفوظ رکھنے کے لئے حاملہ خاتون کالی مرچ اور اجوائن استعمال کریں :طب نبوی ریسرچ سنٹر

0
242


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حاملہ عورت اگر اپنے حمل ٹھہرنے سے بچے کی ولادت تک تین کالی مرچیں اور سات دانے اجوائن دیسی کھائے تو انشاءاللہ اس کا بچہ تمام امراض سے محفوظ رہے گا۔جبکہ بچہ کی ولادت بھی مقررہ وقت پر ہوگی ۔طب نبوی ریسرچ سنٹر کی تحقیق کے مطابق اگر حاملہ عورت کو پانی کی کمی کاطبی مسئلہ در پیش ہو تو اسے روزانہ چار بار گلاس میں آدھی سیون اپ اور آدھا پانی ڈال کے پینا چاہیے اس سے اس کے جسم میں پانی کی کمی کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔