لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ کے قائم مقام صدر وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے پشاور کے ایک لیگی کارکن عمرخان کو پشتو میں ایک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ عمر بیٹے! انشااللہ 2018میں اللہ نے موقعہ دیا تو پشاور کو لاہور اور خیبر پختونخوا کو پنجاب بنا دوں گا ۔ شہبازشریف نے ٹویٹر پر اپنے پیغام کا اختتام کرتے ہوئے انشاءاللہ اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا۔