عدلیہ نواز شریف کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گی:پیر پنجر کی پیشگوئی

0
969


اسلام آباد (ڈیلی حروف آن لائن)معروف روحانی شخصیت پیر پنجر سرکار نے پیشگوئی کی ہے کہ کرسی کی پوجا کرنے والوں کے ایام گنے جاچکے ہیں۔ چکی الٹی چلنے والی ہے سب پس جائےں گے۔ اس صورتحال میں فوج پیادہ کا کردار ادا کرے گی۔جبکہ عدلیہ نواز شریف کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گی ۔آئندہ ہونے والے انتخابات ملتوی ہوتے نظر آرہے ہیں ۔پیر پنجر نے کہا کہ کرپٹ عناصر کا کڑا احتساب ہو گا اور انہیں نااہل قرار دے دیا جائے گا ۔ انہوں نے پشیگوئی کی ہے کہ امریکہ کا حشر روس سے بھی بدترہوگا۔ جبکہ بھارت کے لال قلعہ پر سبز ہلالی پرچم لہراتا دکھائی دے رہا ہے۔