سینٹ الیکشن بارے غیر یقینی صورتحال پیدا، الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو اجلاس طلب کر لیا

0
170


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف کی نااہلی بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینٹ الیکشن پر غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے ۔ جس پر الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کا اجلاس 26فروری کو طلب کر لیا ۔چیف الیکشن کمشنر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لےںگے جبکہ سیاسی جماعتیں اپنے خدشات سے چیف الیکشن کمشزکو آگاہ کرئیںگی۔