اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئین کے آرٹیکل62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کی تشریح کے معاملے پردرخواستوں کی سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم نواز شریف نے خود پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف نے اپنے وکیل ا عظم تارڑایڈووکیٹ کو سپریم کورٹ میں پیش ہونے کی ہدایات کردی ہیں۔ جوسپریم کورٹ سے نوازشریف کی پیشی کے لئے وقت مانگیں گے ۔معاملے کی سماعت آج ہو گی۔