اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نےخاموشی سے ن لیگ کے 100 سے125 ارکان پارلیمینٹ کی حمایت حاصل کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چودھری نثار جلد ہی اپنے الگ گروپ کا اعلان کر دیں گے۔