اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں کسی کوچھوڑنا مردانگی نہیں ۔ حالات مشکل لیکن گھبرانے کی بات نہیں ۔میڈیا رپورٹ کی مطابق چودھری نثار نے کہا کہ میرے تحریک انصاف سے کوئی رابطے نہیں۔