اسلام آباد ( ما نیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر نہال ہاشمی نے ایک نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں تو اس آدمی کوڈھونڈ رہا ہوں جو میرے پیچھے لگا ہوا ہے ۔ نہال ہاشمی نے کہا کہ توہین عدالت کیس میں میں نے معافی نہیں مانگی، معافی منگوائی گئی۔