An-Agreement-Signed

NCBAE signed MoU with National initiative Artificial intelligence and security

یشنل کالج بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس اور نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے پاکستان میں فورتھ انڈسٹریل ریولویشن کو پرموٹ کرنے کے لیے ایک ساتھ کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔فورتھ انڈسٹریل ریو لوشن کا انعقاد لاہور میں کیا جا رہا ہے جس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ،نیشنل سائبر سیکیورٹی اور دس ہزار سے زائد طلبا کی سکل ڈویلپمنٹ پر توجہ دی جا ئے گی ۔

نیشنل کالج بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس گلبرگ اور نیشنل آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے درمیان جمعرات 10 اکتوبر کو معاہدہ ہوا ہے۔ جس کے تحت این سی بی اے اینڈ ای میں طلبا کو جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم دی جائے گی،اس تعلیم میں ڈویلپمنٹ سٹیک فل اینڈ سیکیورٹی ،سائبر نیشنل انٹیلی جنس اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے کورسز شامل ہیں جو موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہیں ۔سی این بی سی کے ریکٹر ڈاکٹر اعجاز قریشی ڈاکٹر صغیر اور نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے پراجیکٹ ڈائر یکٹر ڈاکٹر عمران اور ڈاکٹر عمر فیاض نے معاہدے پر دستخط کئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *