لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان اور زرداری جمہوری نظام کو کمزور بنا رہے ہیں۔سماجی نیٹ ورک پر ایک ٹویٹ میں سعد رفیق نے کہا کہ انصاف کا سارا کھیل غیر شفاف ہے، نواز شریف اور ان کے ساتھیوں سے نا انصافی کی جا رہی ہے۔