نوازشریف پھنستے ہی جا رہے ہیں،نیب نے ایک اور ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا

0
128


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف مزید پھنس گئے میڈیا رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے خلاف نیب نے ایک اور ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اس سلسلے میں انہیںآج راولپنڈی آفس طلب کیا گیا۔ نیب نے یہ فیصلہ برطانیہ سے حاصل شواہد پر کیاہے جس میں نوازشریف کیخلاف نئے گواہوں کے بیانات قلمبندہوں گے اور نیب ان سے ضمنی ریفرنس فلیگ شپ پربیان لے گی،رپورٹ کے مطابق ریفرنس العزیزیہ اور فلیگ شپ کیس میں دائرکیے جائیں گے ۔