ہری پور (مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے مشال قتل کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے ایک ملزمکو سزائے موت 5 افراد کو 25,25 سال قید کی سزا سنائی جبکہ 26 افراد کو باعزت بری کر دیا گیا ۔ خیبرپختونخواہ حکومت نے عدالتی فیصلے میں بری ہونے والے 26 افراد کیخلاف اپیل میں جانے کا فیصلہ کر لیا۔