1 - حضرت میاں محمد ابوبکر شرقپوری ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف کی زیر صدارت نیشنل پائپ ملز شیخوپورہ میں محفل میلاد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کاانعقاد 3 - حضرت میاں محمد ابوبکر شرقپوری ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف کی زیر صدارت نیشنل پائپ ملز شیخوپورہ میں محفل میلاد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کاانعقاد 5 - حضرت میاں محمد ابوبکر شرقپوری ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف کی زیر صدارت نیشنل پائپ ملز شیخوپورہ میں محفل میلاد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کاانعقاد 6 - حضرت میاں محمد ابوبکر شرقپوری ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف کی زیر صدارت نیشنل پائپ ملز شیخوپورہ میں محفل میلاد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کاانعقاد 7 - حضرت میاں محمد ابوبکر شرقپوری ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف کی زیر صدارت نیشنل پائپ ملز شیخوپورہ میں محفل میلاد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کاانعقاد 8 - حضرت میاں محمد ابوبکر شرقپوری ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف کی زیر صدارت نیشنل پائپ ملز شیخوپورہ میں محفل میلاد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کاانعقاد 9 - حضرت میاں محمد ابوبکر شرقپوری ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف کی زیر صدارت نیشنل پائپ ملز شیخوپورہ میں محفل میلاد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کاانعقاد 10 - حضرت میاں محمد ابوبکر شرقپوری ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف کی زیر صدارت نیشنل پائپ ملز شیخوپورہ میں محفل میلاد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کاانعقاد 11 - حضرت میاں محمد ابوبکر شرقپوری ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف کی زیر صدارت نیشنل پائپ ملز شیخوپورہ میں محفل میلاد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کاانعقاد 12 - حضرت میاں محمد ابوبکر شرقپوری ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف کی زیر صدارت نیشنل پائپ ملز شیخوپورہ میں محفل میلاد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کاانعقاد
شیخوپورہ (ڈیلی حروف آن لائن) نیشنل پائپ ملز، شیخوپورہ میں میلاد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی بابرکت محفل منعقد ہوئی جس کی صدارت پیر طریقت رہبر شریعت حضرت میاں محمد ابوبکر شرقپوری نقشبندی مجددی سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت شیر ربانی میاں شیر محمد شرقپوریؒ نے کی۔محفل کے مہمانان خصوصی میں ولی عہد سجادہ نشین دربار عالیہ حضور بابا فرید الدین مسعود گنج شکر پاکپتن شریف اور علامہ محمد مقصود احمد قادری سابق خطیب دربار حضور داتا گنج بخش تھے۔ ثناءخوان مصطفےٰ میں سرور حسین نقشبندی، محبوب ہمدانی اور دیگر شامل تھے۔جنہوں نے بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں گلہائے عقیدت پیش کیئے ۔ اس موقع پر پیر میاں محمد ابو بکرشرقپوری سجادہ نشین نے علامہ مقصود احمد قادری کو خصوصی شیلڈ بھی پیش کی۔ آخر میں حضرت میاں محمد ابو بکر شرقپوری نے خصوصی خطاب کیا اور دعا کی ۔