میر ہزار بجارانی اور ان کی اہلیہ فریحہ گولی لگنے سے ہلاک، پیپلزپارٹی نے 3روزہ سوگ کا اعلان کر دیا

0
228


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سند ھ کے صوبائی وزیر میر ہزار بجارانی اور ان کی اہلیہ فریحہ گولی لگنے سے اپنے گھر میں ہی ہلاک ہو گے ۔دونوں کو ایک ایک گولی لگی ۔پولیس نے پستول تحویل میں لے لیا ہے ۔پولیس نے میرہزار بجارانی کے 5ملازمیں کو حراست میں لے لیا ہے پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے میر ہزار بجارانی کے قتل پر 3روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔