ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) مریض خوش ہو جائےں اب ان کی مدد کے لئے دبئی میں روبوٹ متعارف کرا دیا گیا ہے اس روبوٹ کی نمائش نیشنل سائنس و ٹیکنالوجی انوویشن فیسٹول میں کی گئی۔یہ روبوٹ دبئی کی ایک طالبہ محمد السیریدی نے انتھک محنت تیار کیا ہے جنہیں کوئی مرض لاحق ہو اور انہیں خود کا خیال رکھنا ضروری ہو۔یہ روبوٹ مریض کو یاد دلاتا ہے کہ انہیں کن اوقات میں دوا لینی ہے