مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف ،پارٹی آج فیصلہ کرے گی:مریم اورنگزیب

0
290


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کو مسلم لیگ ن کا صدر مقرر کئے جانے کا فیصلہ ۔منگل کو پارٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قانون سب کےلئے برابر نہ ہو اور دہرا معیار پاکستان کےلئے نقصان دہ ہو گا، بہت سارے سوالات اٹھ رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ سینیٹ کے تمام امیدواروں کو آزاد کر دیا جائے تو اکثریت مسلم لیگ (ن) کی ہو گی۔