اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے فیصلے بلا شبہ اس کے قائد نوازشریف ہی کریں گے۔ اطلاعات ونشریات کی وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے نجی ٹی وی سے گفتگو ہوتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی جو بھی حکمت عملی ہوئی اس پر مہرتصدیق نوازشریف کی ہی ثبت ہو گی۔