لاہور(ڈیلیحروف آن لائن )مریم نواز نے ٹویٹر پر پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا گیاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف سے منسوب چوہدری نثار کو علیحدہ کرنے کے بارے میں مختلف نجی چینلز کے تمام بیانات بے بنیاد ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل مریم نواز نے پیغام جاری کیا تھا کہ ’آپ صدارت کے پیچھے پڑے تھے اگلوں نے سپریم لیڈر بنا دیا ۔