تھانوں میں کیمرے والا فون لے جانے پر کوٸی پابندی نہیں یہ پابندی صرف ایس ایچ او سے کم عہدے کے ملازمین کے لیے ہے۔۔۔۔۔
اگر آپ کسی تھانے میں جاٸیں تو ملازمین آپ سے فون نہیں لے سکتے۔۔
شور ڈالنے کی بجائے عوام اور صحافی نوٹ فرمالیںkia aam admi police station ma mobile nahi ly ja skta