لاہور ( ڈیلی حروف آن لائن) وٹامن ڈی کی کمی کے شکار مرد اور خواتین گولیوں اور ٹیکوں کی بجائے صرف خربوزہ کھالیں تو ان کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔ طب نبوی ریسرچ سینٹر کی ایک تحقیق کے مطابق خربوزہ و ٹامن ڈی کی فراہمی کا بہترین قدرتی ذریعہ ہے۔