لاہور(ڈیلی حروف آن لائن) اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمت خربوزہ کو دل کھول کر کھائیے ، خربوزہ کا بغیر دودھ شیک گردوں کو فیل ہونے سے بچاتا ہے۔ طب نبوی ریسرچ سینٹر کی ایک تحقیق کے مطابق اگر کسی شخص کے گردے فیل ہو گئے ہوں تو یہ شیک انہیں بحال کر دیتا ہے۔ اس شیک سے کریٹنائن کی مقدار بھی نیچے لے آتاہے۔