کلثوم نواز کی جلد وطن واپسی کا امکان، مسلم لیگ ن کی صدارت سنبھالیں گی،ذرائع کا دعویٰ

0
205


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی جلد وطن واپسی کا امکان ہے با خبر ذرائع کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی چھٹی کیموتھراپی رواں ہفتہ کو ہوگی جس کے بعد وطن واپسی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بیگم کلثوم نواز پاکستان آ کر مسلم لیگ (ن) کی صدارت سنبھالیں گی۔