ا
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)نقیب اللہ محسود قتل کیس میں معطل ایس ایس پی راﺅ انوار کی گرفتاری کے لئے ایک مکان پر چھاپہ ماراگیا نجی ٹی وی کے مطابق اس چھاپے میں کوئی گرفتاری عمل میں نہ آ سکی ۔چھاپے میں اسلام آباد کے اہلکاروں کے ساتھ کراچی کے اہلکار بھی شامل تھے۔پولیس کے مطابق جس مکان پر چھاپہ مارا گیا وہ راﺅ انوار کی ملکیت نہیں تھا تاہم اس مکان میں راﺅ انوار کی موجودگی کی اطلاعات تھی ۔