دہلی: بھارتی حکومت نے شورش زدہ ریاست آسام سے بنگلہ دیشی مہاجرین کی آڑ میں 19 لاکھ مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی حکومت نے ایک متنازع شہریت قانون جاری کیا ہے جس کے ذریعے مسلمان مہاجرین کو ریاست بدر کر دیا جائے گا۔ مسلمان مہاجرین نے اس فیصلے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں۔

modi is passing another black law