اقتدار میں آکر اداروں کو مضبوط بنائےں گے، عمران خان

0
151


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلاءکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ پنجاب میں اس وقت تک کچھ نہیں ہوتاجب تک رائیونڈ سے حکم جاری نہ ہو، عمران خان نے کہا کہ ان کی جماعت اقتدارمیں آکرسب سے پہلے اداروں کومضبوط بنائے گی۔ عمران خا ن نے کہا کہ وہ اسلامی فلاحی ریاست پر یقین رکھتے ہے۔ عمران خان نے کہا کہ جمہوریت میںصرف بجٹ ہوتا ہے ،صوابدیدی فنڈ نہیں ۔ جمہوریت میں وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم صوابدیدی فنڈز استعمال نہیں کر سکتے۔