پاکستان سے باہر کوئی جائیداد نہیں،جو کمایا ملک میں لایا:عمران خان

0
164


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ میری پاکستان سے باہر کسی بھی ملک میں کوئی جائیداد نہیں۔بیرون ملک میں نے جو بھی کمایا سب پاکستان لے کے آیاتھا۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ میرا جینا اور مرنا پاکستان کےلئے ہے۔