خواتین خبردار ،اندرونی انفیکشن سے ہیپاٹائٹس کا خدشہ ، برسوں کا موذی مرض ختم کرنے کےلئے کھٹی اشیاءچھوڑ دیں،طب نبوی ریسرچ سنٹر

0
248


لاہور (روزنامہ حروف آن لائن) طب نبوی ریسرچ سنٹر کی ایک تازہ تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ خواتین کو بچہ دانی اور ٹیوب کی انفیکشن کے باعث ہیپاٹائٹس جسی خطرناک بیماری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ خواتین اگر لیموں، اچار،املی یا ان جیسی اشیاءکھانا چھوڑ دے تو ان کا برسوں سے جاری لیکوریا کا مرض ختم ہو سکتا ہے۔