اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل پارٹی کے سربراہ میرحاصل بزنجو نے کہا ہے کہ نوازشریف ہر پیشی پر عدالت میں پیش ہوتے ہیں عدلیہ کو نواز شریف کے اس عمل کو سراہنا چاہئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میرحاصل بزنجونے کہا کہ صوبوں میں ترقی کے لیے بہت جدوجہد کی گئی ہے۔